پاکستان نے سیزفائر کی خلاف ورزی نہیں کی، ترجمان پاک فوج
پیر 13 جنوری 2014 22:55
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری۔2014ء) ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا پاکستان پر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے کا بیان مسترد کردیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ایسے بھارتی الزام اور اشتعال انگیزبیانات کے منفی اثرات ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا بیان حقائق کے منافی ہے۔
ترجمان کے مطابق پاک فوج سیز فائر معاہدے کا اس کے روح کے عین مطابق احترام کرتی ہے۔ ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان24 دسمبر کو ہونے والی ملاقات کے بعد ایل او سی پر صورتحال خاصی بہتر ہوئی ہے، ایسے بھارتی الزام اور اشتعال انگیز بیانات افسوس ناک ہیں اور ان کے منفی اثرات ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.