مولانا فضل الرحمان کی امیر مرکزیہ انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ مولانا عبد الحفیظ مکی سے مکہ المکرمہ میں ملاقات
جمعرات 16 جنوری 2014 15:13
لاہور/مکہ المکرمہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روزامیر مرکزیہ انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ مولانا عبد الحفیظ مکی سے مکہ المکرمہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں عالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں فتنہ قادیانیت کے تعاقب کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا گیا۔
ملاقات میں شیخ حرم مولانا محمد مکی حجازی‘مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائت اللہ‘ملک محمد مکی‘صاحبزادہ محمد عمر‘مولا نا قاری سہیل احمد‘مولانا عبدالرؤف اور حافظ محمد طاہر کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر مولانا عبد الحفیظ مکی نے کہا کہ امت مسلمہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ ،ناموس رسالت ﷺاور صحابہ کرام کیلئے متحد ہوجائے جبکہ فتنوں اور افکار کے سد باب کیلئے ہر سطح پر اقدامات کئے جانے چاہئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.