سال 2013 ء میں ٹریفک وارڈنز کیخلاف 309 شکایات میں59درست ثابت ہوئیں‘ سی ٹی او لاہور
جمعہ 17 جنوری 2014 16:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری نے کہا کہ سال 2013کے دوران ٹریفک وارڈنز کیخلاف مجموعی طور پر309 شہریوں نے درخواستیں دیں،جن میں کرپشن کی17شکایت،غلط کوڈ لگا کرچالان کر نے کی133،ناروا سلوک کی90 اورلڑائی جھگڑے کی69شکایات موصول ہوئیں۔دورن انکوائری کرپشن کی01درخواست درست ثابت ہو ئی،غلط کوڈ لگا کرچالان کرنے کی07،نارواسلوک کی 46اورلڑائی جھگڑے کی07 درخواستیں درست ثابت ہوئیں۔
انکوائری کے بعد قصوروار ٹھہرنے والے59 اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کاروائی کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی کی خفیہ مانیٹرنگ کیلئے سی ٹی او آفس میں"کمپلینٹ اینڈ ویجیلنس سیل" قائم کیا گیا ہے۔ویجیلینس سیل ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی پر خفیہ نظر رکھے ہوئے ہے،ویجیلینس سیل کو کیمرے اور دیگر جدید آلات فراہم کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.