وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، قومی سلامتی پالیسی پیش کی جائےگی
پیر 20 جنوری 2014 11:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔
(جاری ہے)
سرکاری حکام کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا ہوگا اور وہ ہے قومی سلامتی پالیسی کے مسودے کی منظوری۔ سرکاری حکام کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اجلاس کو طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے حوالے سے کوششوں سے آگاہ کریں گے، جبکہ کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر بھی بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.