ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو (کل) دو ماہ مکمل ہو جائیں گے،دو ماہ پورے ہونے پرملک میں امن کے قیام اور شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قران کیا جائیگا،پیر کو آئی ایس ایف نے دھرنا دیا،دس کنٹینرز واپس کر دیئے گئے،احتجاجی مظاہرہ بھی کیاگیا
پیر 20 جنوری 2014 20:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو(کل) دو ماہ مکمل ہو جائیں گے۔کل دھرنے کے دو ماہ پورے ہونے پر دھرنا کیمپ حیات آباد میں انصاف یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ملک میں امن کے قیام اور بم دھماکوں اور دیگر بدامنی کی وارداتوں میں شہید ہونیوالوں کیلئے ختم قرآن پاک بھی کیا جائیگا۔
پیر کو دھرنے کے59ویں روز انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے دھرنا کیمپ میں صوبائی صدر سہیل آفریدی،مرکزی رہنما مینا خان آفریدی،ضلعی صدر شاہد خٹک کی قیادت میں طلباء نے دھرنا دیا اس موقع پر بابائے دھرنا فیاض خلیل بھی موجود تھے جبکہ اتحادی جماعتوں کے کارکنان بھی دھرنے میں شریک رہے۔طلباء نے اس موقع پر مبینہ جعلی کاغذات پر افغانستان جانے کی کوشش کرنیوالے دس کنٹینرز کو بھی واپس کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.