بلوچستان اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی مسودہ قانون 2014 کو منظور کر لیا
منگل 21 جنوری 2014 19:07
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری۔2014ء) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ ترمیمی مسودہ قانون 2014 کو منظور کر لیا گیا جبکہ صوبے میں گیس اور بجلی کے بحران کے خلاف بھی متفقہ قرارداد بھی منظور کر لی گئی۔ بلوچستان اسمبلی کے جاری سیشن کا اجلاس سپیکر جان محمد جمالی کی زیر صدارت دو دن کے بعد آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔
اجلاس کے شروع میں بھی وقفہ سوالات ملتوی کر دیا گیا جبکہ اجلاس میں پشتنخوا میپ کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے کی جانب سے صوبے میں جاری گیس اور بجلی کے بحران کے خلاف قرارداد پیش کی گئی جس کو تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر منظور کیا گیا اس ضمن میں رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی نے کہا کہ ہمارے ہی صوبے سے گیس نکل رہی ہے لیکن ہمیں ہی اس گیس کے لئے وفاق سے بھیک مانگنی پڑ رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.