لاہور میں گیس کے اخراج سے ایک ہی خانندان کے 4 افراد جاں بحق
بدھ 22 جنوری 2014 11:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) ساہو واڑی کے علاقے میں ایک گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ساہو واڑی میں شالیمار لنک روڈ پر ایک گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں محمد حسین، ان کی بیوی یاسمین اور بچے جن کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں ہیٹر سے گیس کے اخراج کے باعث ہوئیں جبکہ گیس لیکیج کے باعث متاثرہ گھر کے ساتھ والے گھر میں بھی آگ لگ گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ابتدائی طور پر تو گیس لیکیج کا ہی نتیجہ معلوم ہوتا ہے تاہم لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ہی کوئی حتمی بیان جاری کیا جا سکے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.