مولانا طارق جمیل سے ملاقات نے زندگی بدل دی ، آئندہ فلموں میں صرف اصلاحی کردار ادا کرونگی ‘ وینا ملک
بدھ 22 جنوری 2014 13:03
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات نے میری زندگی بدل دی ، آئندہ فلموں میں صرف اصلاحی کردار ادا کرونگی اور میری کوشش ہو گی کہ فلم کی بجائے ٹی وی پر زیادہ کام کروں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ رواں سال بالی ووڈ کی چار فلمیں سائن کر رکھی تھیں لیکن شادی کے بعد یہ معاہدے منسوخ کر دئیے ہیں اب میں شادی شدہ خاتون ہوں اور میں اپنی چوائس کے مطابق کردار نبھاؤں گی ۔
وینا ملک نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے مجھے اپنی بیٹی کا درجہ دیا ہے جو میر ے لئے فخر کی بات ہے میں انکے حسن اخلاق سے بیحد متاثر ہوئی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ صرف فلموں میں اصلاحی کردار نبھاؤں گی اور میری یہ بھی کوشش ہو گی کہ فلم سے زیادہ ٹی وی پر کام کروں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.