نوجوان نسل اپنی ثقافت سے دور ی ہوتی جارہی ہے ،آنیوالے سالوں میں منفی اثرات مرتب ہونگے‘ بہار بیگم
بدھ 22 جنوری 2014 13:04
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل اپنی ثقافت سے دور ہوتی جارہی ہے جسکے آنے والے سالوں میں انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے ، والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے بچوں کو اپنی ثقافت سے روشناس کرائیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں بہار بیگم نے کہا کہ ہمیں ترقی کیلئے دنیا کے ساتھ چلنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ہم اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال دیں ۔
مشترکہ خاندانی سسٹم بہت اہمیت کاحامل ہے لیکن اب یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ نوجوان نسل شادی کے بعد علیحدہ رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جن سے نہ صرف والدین کو دکھ ہوتا ہے بلکہ انکی مشکلات بھی بڑھ جاتی ہیں۔ بہار بیگم نے کہا کہ ہم فلم اور ٹی وی کے پلیٹ فارم کو نہ صرف اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں بلکہ دنیا کو بھی اپنی خوبصورت ثقافت سے آگاہی دے سکتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.