صنعتی چیمبر زکے قیام کوحتمی شکل دینے کی تیاریا ں مکمل کرلی گئی ہیں ، سینیٹر عبدالحسیب خان
بدھ 22 جنوری 2014 16:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) سینیٹرعبدالحسیب خان نے کہا ہے کہ صنعتی چیمبر کے قیام کے بل پربغیر کسی اعتراضات داخل کرائے جانے کے باعث سینٹ میں متفقہ طورپر قائمہ کمیٹی برائے تجارت کومنظورکرتے ہوئے متعلقہ وزارت سے فوری طورپر صنعتی چیمبرز قائم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔
(جاری ہے)
سینیٹرعبدالحسیب خان کے مطابق گزشتہ روز سینٹ کے اجلاس کے دوران صنعتی چیمبر زکے قیام کوحتمی شکل دینے کی تیاریا ں مکمل کرلی گئی اور صنعتی چیمبرز کے قیام پر آراء طلب کئے جانے پر اپوزیشن سمیت کسی سے بھی اعتراضات موصول نہ ہونے کے باعث صنعتی چیمبرکے قیام کابل منظورکرلیا گیا ہے جس کے بعد صنعتی چیمبرز کے قیام کاعمل جلد مکمل ہوجائیگا ۔
انہوں نے بتایا کہ پیر کے روز سینیٹ کے اجلاس کے دوران صنعتی چیمبرکے قیام پر بات چیت شروع کی گئی اور تجارتی آرڈنینس کی دوشقوں میں اضافہ کرنے کی تجویز پیش کردی گئی تاکہ صنعتکاروں کو انکی نمائندگی کرنے والا پلیٹ فارم مل سکے جس پر متفقہ طورپر سب نے حامی بھرلی ہے اور سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے وزارت تجارت اور ڈائریکٹرجنرل ٹریڈآرگنائزیشن کو فوری طورپر صنعتی چیمبرقائم کرنے کاعندیہ دیدیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.