پولیو ویکسین مہم کو گلی گلی اور محلہ محلہ تک پھیلانے کیلئے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لائے،شرجیل انعام میمن
بدھ 22 جنوری 2014 17:26
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں پولیو مہم کو بلدیاتی اداروں اور ملازمین کے ذریعے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے سیکرٹری بلدیات اور سیکرٹری صحت کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگرد پولیو مہم کو جتنا روکنے کی کوشش کریں گے، اتنا ہی حکومت پولیو مہم کو تیز کرے گی۔
بدھ کو اپنے دفتر میں سیکرٹری بلدیات اور سیکرٹری صحت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ تمام بلدیاتی اداروں کے تعلقہ، کونسل، یونین کونسلز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور لوکل گورنمنٹ وزارت کے ذیلی اداروں میں ہنگامی بنیادوں پر پولیو ویکسین مہم شروع کی جائے۔ شرجیل انعام میمن نے سیکریٹری بلدیات اور سیکرٹری صحت کو ہدایت دی کہ وہ پولیو ویکیسن مہم کو گلی گلی اور محلہ محلہ تک پھیلانے کے لئے لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.