کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی ،کے ایس ای 100انڈیکس 27100کی نفسیاتی حدسے گرگیا،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس89.58پوائنٹس کمی سے 27015.12پوائنٹس پر بند ہوا
بدھ 22 جنوری 2014 21:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکس چینج کاروباری ہفتے کے تیسرے روزمنگل کواتارچڑھاوٴ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس 27100کی نفسیاتی حدسے گرگیا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں ایک ارب 64کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت46.20فیصدزائد جبکہ62.35فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
ملک میں امن و امان کی ناگفتہ بہ صورتحال اورپرافٹ ٹیکنگ کے باعث کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس 27000کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا تاہم حکومتی مالیاتی اداروں ،مقامی بروکریج ہاوٴسز ، دیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے بینکنگ،ٹیلی کام اور آئل سیکٹر میں خریداری کے باعث مارکیٹ میں ریکوری آئی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 27000پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی تاہم مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس89.58پوائنٹس کمی سے 27015.12پوائنٹس پر بند ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.