فلمسٹار لہری کی کامیڈی انہتائی میعاری تھی ،وہ برجستہ کامیڈی کرنے کے بادشاہ تھے ‘ انور علی
جمعرات 23 جنوری 2014 13:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار انور علی نے کہا ہے کہ آج کا اسٹیج ڈرامہ ریڈی میٹ ہو گیا ہے اس میں نئے پن کی ضرورت ہے ، جگت ایک فن ہے جو کردار کی نوعیت سے لگائی جاتی ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
23جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈرامے میں سچوئیشن کامیڈی ختم ہو چکی ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ سچوئیشن کامیڈی ڈرامہ لکھنے والے رائٹر اب کم ہو چکے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ فلمسٹار لہری کی کامیڈی انہتائی میعاری تھی ان کے ایک جملے سے کئی معنی کھلتے تھے اور وہ برجستہ کامیڈی کرنے کے بادشاہ تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادکار منور ظریف اور رنگیلا مرحوم کی کامیڈی کا ایک اپنا انداز تھا ان جیسے کامیڈین پیدا نہیں ہوتے ۔ ہم سالوں میں بھی ان فنکاروں کا متبادل ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.