مستونگ،ایف سی،پولیس کا سرچ آپریشن،3 دہشتگرد گرفتار
جمعہ 24 جنوری 2014 11:41
مستونگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) مستونگ کے مختلف علاقوں میں ایف سی اور پولیس کے سرچ آپریشن میں 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ سانحہ مستونگ کے بعد صوبائی حکومت کی ہدایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کیخلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
(جاری ہے)
درین گڑھ ، کانک اور دیگر علاقوں میں ہونے والے آپریشن میں دو ہیلی کاپٹر اور ساڑھے تین سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔بکتر بند گاڑیوں کی بڑی تعداد بھی آپریشن میں شریک ہے۔فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر دی۔ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ ہنگامی صورت حال میں اضافی نفری بھی طلب کی جا سکتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.