بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ، سیمی فائنل کا مرحلہ چار فروری سے شروع ہوگا
منگل 28 جنوری 2014 13:46
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، میلبورن سٹارز، ہوبارٹ ہریکنز، پرتھ سکارچرز اور سڈنی سکسرز کی ٹیموں نے عمدہ کارکردگی کی بدولت لاسٹ فور ٹیموں میں جگہ بنا لی ہے۔ ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز 4 فروری سے ہو گا۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا میں جاری بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ آخری مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ چار ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 4 فروری کو میلبورن سٹارز اور ہوبارٹ ہریکنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ 5 فروری کو شیڈول دوسرے سیمی فائنل میں پرتھ سکارچرز کا مقابلہ سڈنی سکسرز سے ہو گا۔ ایونٹ کا فائنل 7 فروری کو کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.