31 جولائی کے فیصلے پر پرویزمشرف کی نظرثانی درخواست کی سماعت
بدھ 29 جنوری 2014 11:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) سپریم کورٹ میں 31 جولائی 2009کے فیصلے پر پرویزمشرف کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل ابراہیم ستی ایڈووکیٹ نے شوکت عزیز کی ایمر جنسی لگانے سے متعلق خط پڑھ کرسنایا۔جسٹس جواد ایس خواجہ نے استفسار کیا کہ کیا وزیراعظم نے آئین پامال کرنے کی درخواست کی تھی۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 14 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ ابراہیم ستی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2013 میں سپریم کورٹ میں درخواستیں آئیں، جن میں مشرف غداری کا مقدمہ چلانے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی گئی۔ جسٹس خلجی عارف نے کہا کہ عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر کوئی آبزرویشن نہیں دی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.