بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کرکٹ کوتقسیم کرنا چاہتے ہیں، بگ تھری منصوبہ صرف پیسہ بنانے کا کھیل ہے ،احسان مانی کا کھیل
بدھ 29 جنوری 2014 14:00
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کرکٹ کوتقسیم کرنا چاہتے ہیں، بگ تھری منصوبہ صرف پیسہ بنانے کا کھیل ہے۔ایک انٹرویومیں احسان مانی نے کہاکہ بھارت، انگلینڈ اورآسٹریلیا صرف ویٹو پاور نہیں چاہتے،بگ تھری منصوبہ پیسے کا کھیل ہے۔
(جاری ہے)
احسان مانی نے کہا کہ تینوں ممالک آئی سی سی کے تمام معاملات پر کنٹرول چاہتے ہیں۔
آئی سی سی کے آئین میں تبدیلی کیلئے آٹھ ممبرز کی حمایت ضروری ہے اگر پاکستان اور جنوبی افریقہ بگ تھری کی مخالفت پر ڈٹے رہیں تومنصوبہ ناکام ہوجائیگا۔ احسان مانی نے کہاکہ کرکٹ میں سب سے زیادہ کرپشن بھارت میں ہوتی ہے، بھارت پہلے اپنا گھر درست کرے، بگ تھری منصوبہ اس قابل نہیں کہ اس پر بحث بھی کی جائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.