چینی سرمایہ کار پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملنے پر پاکستان میں دو سو اسپننگ یونٹس قائم کرینگے
بدھ 29 جنوری 2014 16:39
لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) چینی سرمایہ کار پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملنے پر پاکستان میں دو سو اسپننگ یونٹس قائم کریں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سرمایہ کاروں نے کچھ عرصہ قبل پنجاب کی حکومت کو پیشکش کی تھی کہ انہیں اگر پنجاب میں ڈیویلپڈ انڈسٹریل اسٹیٹس میں صنعتی اراضی8900 ڈالر فی ایکڑ سالانہ اور بارہ سینٹ فی یونٹ ٹیرف پربجلی فراہم کی جائے تو وہ فوری طور پران صنعتی علاقوں میں دو سونئے ٹیکسٹائل اسپننگ یونٹس قائم کرنے کیلئے تیار ہیں۔
چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں وسیع پیمانے پر اسپننگ یونٹس کے قیام کا بنیادی مقصد ان ملوں میں سوتی دھاگے کی مینوفیکچرنگ کرکے اسے براہ راست چین برآمد کرنا ہے۔ حکومت پنجاب نے چینی سرمایہ کاروں کو اراضی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.