آئی سی سی اپنا صدر یا چیئر مین بھارت سے بنانا چاہتی ہے تو آئی پی ایل کرپشن کی تحقیقاتی رپورٹ کا انتظار کر نا چاہیے ،احسان مانی
جمعرات 30 جنوری 2014 13:08
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے کہا ہے کہ آئی سی سی اپنا صدر یا چیئر مین بھارت سے بنانا چاہتی ہے تو آئی پی ایل کرپشن کی تحقیقاتی رپورٹ کا انتظار کر نا چاہیے ، مجھے سب سے زیادہ تشویش ایسوسی ایٹ ممالک کے بارے میں ہے ، تین سو ملین ڈالرز سے محروم کیا جارہا ہے ، بگ تھری سے باہر کرکٹ بورڈز سے رابطہ کر کے خود سمجھانے کی کوشش کرونگا ۔
ایک انٹرویو میں احسان مانی نے کہاکہ آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ پانچ کے بجائے سات رکنی ہونا چاہئے جس میں دو رکن غیر جانبدار اور آزاد ہوں۔ احسان مانی نے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ تشویش ایسوسی ایٹ ملکوں کے بارے میں ہے انہیں تین سو ملین ڈالرز سے محروم کیا جارہا ہے۔ مطلب یہ ہوا کہ یہ رقم بگ تھری کو ملے گی اور ایسے ملک جنہیں کرکٹ کے فروغ کیلئے سرمائے کی ضرورت ہے وہ اس رقم کو حاصل نہیں کر سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.