پنجاب کی جیلوں میں قید دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا، رانا ثناء اللہ
جمعرات 30 جنوری 2014 13:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جیلوں کی سیکیورٹی فول پروف ہے اور جیلوں میں قید اہم دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے، آپریشن سے متعلق میرابیان غلط شائع کیا گیا جس کی وہ اس کی تردید کر چکے ہیں۔
اگر ملزمان کہیں چھپے ہیں تو نشاندہی کریں،انھہیں بھی باہرنکال کر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔رنا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر مسائل جنگ وجدل کے بغیر مذاکرات سے حل ہو جاتے ہیں تو اس سے اچھی کوئی بات نہیں طالبان بھی اس چیز کو پیش نظر رکھیں کہ وزیراعظم نے سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور طالبان کی جانب سے بھی مذاکرات میں سنجیدگی سے حصہ لینے کے اشارے آئے ہیں، انہیں وزیراعظم کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہئے کہ مذاکرات اور دہشت گردی اکٹھے نہیں چل سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.