وزیراعظم کی جانب سے بلوچ عوام کے زخموں پر مرہم رکھنا خوش آئند ہے‘ملک نصراللہ
جمعہ 31 جنوری 2014 13:13
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) مسلم لیگ یوتھ آرگنائزیشن راولپنڈی کے ڈویژنل صدر ملک نصر اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طر ف سے بلوچستان میں دہشت گردی اور بد امنی ختم کرنے کے لئے وہاں کا دورہ کرنا اور بلوچ عوام کے زخموں پر مرہم رکھنا خوش آئند ہے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خان کو موجودہ حکومت کی تمام بہترین پالیسیوں کا کریڈٹ جاتا ہے ۔
اپنے ایک بیان میں ملک نصرا للہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسلے کا حل وہاں کے عوام کی دل جوئی سے ہی ممکن ہے وزیراعظم میاں نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے بروقت اقدامات کے باعث پاکستان کے اہم ترین صوبے کے حالات دن بدن ٹھیک ہو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ زائرین کے لئے خصوصی فلائٹ سروس شروع کرنے کا اعلان خوش آئند ہے اس جہاں کئی قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت ہو گی وہاں ملک بھر میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کے عزائم بھی خاک میں مل جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.