عمران خان تحریک طالبان کے ترجمان نہیں جوترجمانی کیلئے مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہوتے ،شاہ محمودقریشی، مذاکرات انتہائی پیچیدہ عمل ہے اورتحمل، بردباری اور اطمینان سے آگے بڑھنا ہوگا کہ فوری طور پر کوئی بریک تھرو ممکن نہیں ،میڈیا سے گفتگو
منگل 4 فروری 2014 19:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک طالبان کے ترجمان نہیں جو انکی ترجمانی کیلئے مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہوتے ، مذاکرات انتہائی پیچیدہ عمل ہے اورتحمل، بردباری اور اطمینان سے آگے بڑھنا ہوگا کہ فوری طور پر کوئی بریک تھرو ممکن نہیں۔
وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کا حل صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ طالبان سے شروع کئے جانے والے مذاکرات انتہائی پیچیدہ عمل ہیں ، اس حوالے سے دونوں فریقین کو انتہائی خندہ پیشانی،بردباری اور سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.