پنجاب پیرامیڈیکل الائنس کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج ، ہسپتالوں میں کام بند
جمعرات 6 فروری 2014 12:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) پنجاب پیرامیڈیکل الائنس نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر جناح ہسپتال لاہور کے آوٹ ڈور، ان ڈور، آپریشن تھیٹر میں کام بند کر دیا اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
پنجاب پیرامیڈیکل الائنس نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے دو برس قبل یقین دہانی کرائی تھی کہ ان کے اسکیلوں کی اپ گریڈیشن کی جائے گی اور تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا مگر حکومت اپنے وعدے سے مکر گئی ہے اس لئے مجبورا احتجاج کر رہے ہیں۔
مظاہرین نے احتجاج کے دوران سڑک بھی بند کر دی اور مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر ان کے مطالبات تسلیم کرے ورنہ احتجاج کا سلسلہ پنجاب بھر میں بڑھا دیا جائے گا۔مطالبات نہ مانے گئے تو وزیر اعلٰی پنجاب کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.