آئی سی سی میں مجوزہ اصلاحات کی منظوری سے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کو مزید مالیاتی تحفظ ملے گا ، جائلز کلارک
جمعرات 6 فروری 2014 13:44
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین جائلز کلارک نے کہا ہے کہ آئی سی سی میں مجوزہ اصلاحات کی منظوری سے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کو مزید مالیاتی تحفظ ملے گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں جائلز کلارک نے کہا کہ کوئی سمجھتا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ اچھے انداز میں چل رہی ہے تو وہ غلط ہے، مجوزہ تبدیلیاں ضروری ہیں اور اگر انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کو زیادہ اختیارات دینے کے علاوہ انہیں آئی سی سی کی جانب سے براڈ کاسٹنگ ڈیلز کا اختیار دیا جائے تو اس سے کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کو مالی فائدہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مجوزہ تجاویز سے آئی سی سی کے کسی بھی رکن ملک کو کم مالی فائدہ نہیں ہوگا اور اگر ہماری پیش گوئی ٹھیک رہی تو زیادہ تر رکن ممالک بہت زیادہ مالی فوائد حاصل کریں گے اور یہ کرکٹ کیلئے بری بات کیسے ہو سکتی ہے۔ انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت نے گذشتہ ہفتے آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ایک ایسا مسودہ پیش کیا تھا جس میں بہت سی متنازع تجاویز شامل تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.