وزیر داخلہ اور مولانا سمیع الحق کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، روزانہ کی بنیاد پر باہمی روابط رکھنے پر اتفاق ،حکومت کھلے دل سے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانا چاہتی ہے ، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
جمعرات 6 فروری 2014 20:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کھلے دل سے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانا چاہتی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں ملک کی مجموعی صورت حال اور امن ے لئے مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر دونوں رہنماوٴں نے روزانہ کی بنیاد پر باہمی رابطہ رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
ٹیلیفونک گفتگو کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ قوم حکومت اورطالبان کمیٹیوں کی امن کوششوں کے لئے دعا گو ہے، حکومت نے جس طرح دل وجان سے مذاکرات کا عمل شروع کیا ہے اسی طرح کھلے دل سے مذاکرات کی حمایت کرے گی، اس موقع پر مولانا سمیع الحق نے بھی امن کے قیام کے لئے چوہدری نثارعلی کے کردار کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.