صوبائی حکومت کے رویئے سے تنگ آکر اپنے اجتماعی استعفے تیار کرلئے ہیں،مسلم لیگ ن،نواب ثناء اللہ زہری کی کوئٹہ آمد پر انہیں پیش کردیئے جائیں گے،ترجمان
جمعرات 6 فروری 2014 20:30
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اوراسکی اتحادی جماعتوں کے وزراء اور مشیروں نے صوبائی حکومت کے رویئے سے تنگ آکر اپنے اجتماعی استعفے تیار کرلئے ہیں جوکہ مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر نواب ثناء اللہ زہری کی کوئٹہ آمد پر انہیں پیش کردیئے جائیں گے۔
یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ حکومتی رویہ روز بروز بدترہوتا جارہا ہے اور کسی بھی فیصلے میں مسلم لیگ(ن) اوراسکی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا حتیٰ کہ انکے محکموں میں بھی من مانی کی جارہی ہے اور بے جا مداخلت کی جارہی ہے یہاں تک کہ چپڑاسی کی ٹرانسفر کا بھی وزراء اور مشیروں کو اختیار نہیں سیکرٹری اور دوسرا عملہ بھی انکی بات نہیں مانتا کیونکہ انہیں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی آشیر باد حاصل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.