بلوچستان کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
جمعہ 7 فروری 2014 12:42
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) وادی کوئٹہ اور قلات سمیت صوبے کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا یہ سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں سب سے زیادہ بارش خضدار میں 20 ، قلات میں 17،سبی اور بار کھا ن میں 7،ژوب اور پنجگور میں5،کوئٹہ اور دالبندین میں دو ملی میٹر ر یکا رڈ کی گئی، آج بھی کئی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جس سے سر د ی کی شدت میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔
قلات میں درجہ حرا ر ت منفی چار، کوئٹہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،قلات،مستونگ ، نوشکی ،خاران،چمن،ژوب،پشین اور مسلم باغ سمیت ملحقہ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ مو سمیا ت کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کوئٹہ اور ژو ب ڈو یژ نوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.