کشمیریوں سے یکجہتی ایک دن کیلئے نہیں ،نسل در نسل کا قائل ہوں، تمام پاکستانیوں کے دل کشمیری بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
جمعہ 7 فروری 2014 17:42
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی و امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ کشمیریوں سے یکجہتی ایک دن کیلئے نہیں بلکہ نسل در نسل کا قائل ہوں۔پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے اس کے باوجود تمام پاکستانیوں کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھزکتے ہیں ۔ بھارت کے ساتھ اس وقت اچھے تعلقات استوار نہیں ہو سکتے جب تک مسئلہ کشمیر حل نہ ہو۔
افغانستان میں امن کا راستہ کشمیر سے ہو کر جاتا ہے ۔ حریت کانفرنس نے تحریک آزادکشمیر میں بڑا جاندار کردار ادا کیا ہے ۔ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین اور آزادکشمیر کے آئینی و سیاسی و مسائل کے حل کا کردارادا کروں گاوہ جمعہ کے روز یہاں مقامی ہوٹل میں وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے کشمیر کمیٹی کے وفد کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.