کراچی ،شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 4افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
ہفتہ 8 فروری 2014 20:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 4افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاوٴن سیکٹر نمبر 4اگرور کالونی طاہری مسجد کے قریب موٹر سائیکل پر سوار جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے 30سالہ رضی احمد ولد محمد حسین کو مسلح افراد نے گردن پر گولی مارکر قتل کردیا ۔
بعد ازاں ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس کے مطابق مقتول اپنے گھر اگرور کالونی سے سائٹ ایریا میں موزوں کی فیکٹری میں کام پر جارہا تھا ۔مقتول دو بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور ایک بچی کا باپ تھا ۔مقتول کا آبائی تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی تتہ پانی سے تھا ۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران میٹروول ،فرنٹیئر کالونی اور اگرور کالونی کے اطراف میں 8سے زائد جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو نشانہ بنایا جاچکا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.