صدر ممنون حسین کا لاہور آمد پر گورنر ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کابینہ کے اراکین اور اعلیٰ سرکاری حکام کے ہمراہ استقبال کیا
پیر 10 فروری 2014 13:34
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ممنون حسین کی پہلی مرتبہ لاہور آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا ، لاہور کے اولڈ ٹرمینل پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کے اراکین اور اعلیٰ سرکاری حکام کے ہمراہ استقبال کیا ۔لاہور آمد کے بعد صدر مملکت نے گورنر پنجاب اور صوبائی وزراء کے ہمراہ سب سے پہلے بزرگ ہستی حضرت داتا گنج بخش ، کے مزار مبارک پرحاضر ی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔
اس موقع پر صدر مملکت نے فاتحہ خوانی اور ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے دعائیں بھی کیں۔ ممنون حسین نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں اسلام کی تبلیغ اشاعت کے لئے بے پناہ کام کیا ۔بعد ازاں صدر مملکت نے گورنر پنجاب او رصوبائی وزراء کے ہمراہ شاعر مشرق علامہ اقبال ، کے مزار مبارک پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.