غداری کیس میں فریق بننے کیلئے ایکس سروس مین لیگل فورم نے بھی خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی
منگل 11 فروری 2014 23:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 فروری ۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف جاری غداری کیس میں فریق بننے کے لئے ایکس سروس مین لیگل فورم نے بھی خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ایکس لیگل مین فورم کی طرف سے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم نے خصوصی عدالت کے رجسٹرار عبدالغنی سومرو کو درخواست جمع کرائی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ 1977کا ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیا جاچکا ہے۔
پرویز مشرف کے وکلاء کالعدم قرار دیئے گئے قانون کا حوالہ دے کر مقدمہ آرمی کورٹ میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔درخواست میں کہا گیا کہ مقدمہ منتقل کرنے سے متعلق جو دلائل یہاں دیئے جا رہے ہیں، لاہور ہائیکورٹ ان کو مسترد کر چکی ہے، درخواست گزار کے مطابق وہ سنگین غداری کیس میں مقدمہ آرمی کورٹ کو منتقل کرنے سے متعلق عدالت کی معاونت کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.