امن عامہ کی صورتحال کے باعث کوئی غیر ملکی ہاکی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں ، وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس سپانسر یا آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں بچا ،سینٹ میں اظہار خیال
بدھ 12 فروری 2014 18:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن عامہ کی صورتحال کی وجہ سے کوئی غیر ملکی ہاکی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں ، کوئی کاروباری ادارہ اور نہ ہی ٹیلی ویژن حقوق، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے آمدنی کا ذریعہ بچے ہیں۔ہاکی کھلاڑیوں کے معاوضے کرکٹ کھلاڑیوں کے برابر کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔
بدھ کو سینٹ میں سینیٹر بیگم ثریا امیر الدین کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کے معاوضے کرکٹ کھلاڑیوں کے برابر نہیں ،ہاکی کا کھیل سرکاری گرانٹ پر چلاتا ہے ۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں یا دیگر اداروں سے سپانسر بہت کم ہوتا ہے۔ کرٹ کے مقابلے میں ہاکی غیر پیشہ وارانہ کھیل ہے ہاکی میں اب تک پروفیشنلزم نہیں آ سکا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.