عوام کی جان و مال کی تحفظ سٹیٹ کی اولین ذمہ داری ہے، اسد قیصر ،ٹوپی بازار ڈکیتی ناقابل برداشت اور سنگین واقعہ ہے اور ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی
بدھ 12 فروری 2014 20:42
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء) خیبر پختونخوااسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کی تحفظ سٹیٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹوپی بازار ڈکیتی ناقابل برداشت اور سنگین واقعہ ہے اور ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرافہ اینڈ جیولری ایسوسی ایشن اور ٹوپی بازار کے تاجران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ڈی پی او صوابی سجاد خان ، انجمن تاجران و صرافہ جیولر ایسوسی ایشن کے صدر نورالہادی،ٹوپی متحدہ جرگہ کے عہداداران اور علاقہ عمائدین بھی موجود تھے۔بعد ازاں سپیکر اسد قیصر نے ٹھنڈ کوئی میں حاجی صوبیدار سید نبی شاہ کے رہائش گاہ گئے اور ان سے گھر ہونے والی ڈکیتی پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد جلد قانون کی گرفت میں ہونگے سپیکر صوبائی اسمبلی نے کہاکہ ڈکیتوں،چوروں اور قانون شکن عناصر کے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ حکومت ہر صورت عوام کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.