مجھے کوچنگ کیلئے نظر انداز کیے جانے اور معین خان کو کوچ بنائے جانے کا کوئی دکھ نہیں ،وقار یونس
جمعرات 13 فروری 2014 13:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) سابق لیجنڈری فاسٹ باوٴلر وقار یونس نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے نظر انداز کیے جانے اور معین خان کو کوچ بنائے جانے کا کوئی دکھ نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک مشکل وقت ہے اور اس موقع پر رونے کے بجائے ہمیں نئے کوچ کو سپورٹ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہاکہ میں کھلے دل سے اس فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں آگے آنا چاہیے جسے گزشتہ کچھ سالوں کے درمیان تاریخ کے بدترین حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔وقاریونس نے کہا کہ کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاوٴ رکھنے والے ملک پاکستان کے لیے گزشتہ 12 ماہ سے پی سی بی میں جاری اکھاڑ پچھاڑ کافی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.