مسلم لیگ(ن) کے وزراء کے تحفظات کو کوئٹہ میں دور کیا جائے گا،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،مخلوط حکومت میں اتار چڑھاؤ آتا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں مل بیٹھ کر مسئلے کو حل کرلیں گے ، وزیراعلیٰ بلوچستان،ہماری کوشش ہے مزاحمت کاروں سے رابطے ہوجائیں ، آئین کے اندر ر ہتے ہوئے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، سیمینار کے بعد صحافیوں سے بات چیت
جمعرات 13 فروری 2014 20:38
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے وزراء کے تحفظات کو کوئٹہ میں دور کیا جائے گا،مخلوط حکومت میں اتار چڑھاؤ آتا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں مل بیٹھ کر مسئلے کو حل کرلیں گے کراچی میں مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سینئر وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات ہوئی تھی اور میں نے انہیں عمرے کی مبارکباد دی باقی معاملات کوئٹہ میں حل کئے جائیں گے تمام وزراء با اختیارہیں اور کسی وزیر کو کوئی شکایت ہے تواسے دور کردیں گے ۔
یہ بات انہوں نے جمعرات کو نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مزاحمت کاروں سے رابطے ہوجائیں ہم آئین کے اندر ر ہتے ہوئے مذاکرات کیلئے تیار ہیں جب تمام اسٹیک ہولڈروں سے رابطے ہوجائیں گے تو پھرآل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی تاکہ اس میں بلوچستان کا مسئلہ پیش کیا جائے اور مل بیٹھ کر بات چیت کی جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.