وزیر داخلہ کی وفاقی سیکرٹری داخلہ کو ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان بارے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کرنے کی ہدایت ،ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی بھی تحقیقات کی جائیگی ،اگر اس میں کوئی اہلکار ملوث ہوا تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،چوہدری نثار علی خان،حکومت ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے ،کراچی آپریشن ایم کیو ایم کے نہیں ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ہے،ایم کیو ایم کے وفد سے بات چیت
جمعرات 13 فروری 2014 20:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کریں اگر کسی ادارے کے پاس کوئی لاپتہ کارکن موجود ہے تو وہ اسے عدالتوں میں پیش کرے ۔
جبکہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی بھی تحقیقات کی جائے گی ،اگر اس میں کوئی اہلکار ملوث ہوا تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔ایم کیو ایم کی قیادت کو اگر کوئی تحفظات ہیں تو وہ براہ راست وہ وفاق سے رابطہ کرے ۔شکایات کا قانون کے مطابق جائزہ لے کر ازالہ کیا جائے گا ۔ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں ،ملک اور سندھ کے وسیع تر مفاد میں ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.