وفاقی وزیر داخلہ کی دارالعلوم کراچی میں مفتی رفیع عثمانی سے ملاقات، طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں رہنمائی کرنے کی اپیل ، حکومت ملک میں امن کی خواہاں ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ علماء کرام ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں، چوہدری نثار علی خان
جمعرات 13 فروری 2014 00:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جمعرات کی شب دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے مفتی رفیع عثمانی سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اس ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ نے علماء کرام کو طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا اور ان سے درخواست کی کہ طالبان سے مذاکرات کے معاملے میں ہماری رہنمائی اور مدد فرمائیں۔
وفاقی وزیر داخلہ نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک میں امن کی خواہاں ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ علماء کرام ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ اس موقع پر علماء نے اپنے بھرپور تعاون کا اظہار کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک کو درپیش حالات سے نکالنے کے لئے مذاکرات ہی واحد حل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.