کراچی اندرون سندھ یا بلوچستان کا پسماندہ علاقہ نہیں کہ سادہ لباس اہلکار لوگوں کو غائب کرتے رہیں ،فیصل سبزواری ،طالبان کی جانب سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی ذمہ داری قبول کرنے کے باوجود ان واقعات کو کراچی آپریشن کے مخالفین سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، کراچی آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے 15ہزار میں سے اکثریت کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے،قائد حزب اختلاف سندھ کی صحافیوں سے بات چیت
جمعہ 14 فروری 2014 19:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کراچی اندرون سندھ یا بلوچستان کا پسماندہ علاقہ نہیں کہ سادہ لباس اہلکار لوگوں کو غائب کرتے رہیں ۔طالبان کی جانب سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی ذمہ داری قبول کرنے کے باوجود ان واقعات کو کراچی آپریشن کے مخالفین سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے بعد اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ حالیہ کراچی آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے 15ہزار میں سے اکثریت کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے ،ان گرفتار افراد کی اکثریت کو جیلوں میں بھجوادیا گیا ہے ،جنہیں تفتیش کے بعد رہا کیا گیا ہے ۔ان پر انسانیت سوز تشدد کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.