فلم انڈسٹری کی تنزلی کے آغاز پر توجہ دی جاتی تو یہ حالات نہ ہوتے ‘ غلام محی الدین
ہفتہ 15 فروری 2014 15:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ ہم برسوں سے فلم انڈسٹری کی تباہی کا رونا رو رہے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا جارہا ،دہشتگردی کی وجہ سے سب ہی کچھ تباہی کی طرف جارہا ہے، اب وقت آگیاکہ ہمیں تبدیلی کانعرہ بلندکرناہوگا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہمارے ہاں ایک ہی کہانی کوباربارکئی فلموں میں دکھایا جاتا رہا ہے اور جب پاکستان فلم انڈسٹری ڈوب رہی تھی اس وقت اتنی توجہ نہیں دی گئی اگر ایسا ہوتا تو حالات اس نہج پر نہ پہنتے ۔
انہوں نے کہا کہ خداکاشکرہے کہ ہمارا میڈیا آزاد ہے اورہم ہربات ایوانوں تک پہنچاسکتے ہیں ۔ملکی حالات کے مستقل خراب رہنے سے شوبزانڈسٹری پرگہرا اثرپڑاہے ہمارے حکمرانوں کویہ بات سمجھنی چاہیے اور فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.