اداکارہ نشاء چوہدری اپنی فیملی سے ملنے دبئی روانہ، بھارتی فلم میں آئٹم سانگ کا معاہدہ بھی کریں گی
بدھ 19 فروری 2014 14:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نشاء چوہدری اپنی فیملی سے ملنے کے لئے دبئی روانہ ہو گئیں ، اپنے فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے ساتھ ایک بھارتی فلم میں اداکاری کا معاہدہ بھی کریں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بھارتی فلم پروڈیوسر و ڈائریکٹر اجیت کھنہ دبئی میں موجود ہیں اور انہوں نے اداکارہ نشاء چوہدری کو اپنی فلم میں آئٹم سونگ کرنے کی پیشکش کی تھی جسکا تحریری معاہدہ دبئی میں طے پائے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.