لاپتہ افراد کےاغوامیں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی، وزارت دفاع کا خط
جمعرات 20 فروری 2014 12:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) وزارت دفاع نے بلوچستان بدامنی کیس میں سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ بلوچستان سے 8 لاپتہ افراد کے اغوا کا الزام انٹیلی جنس ایجنسیوں پر ہے، اہلکار مجرم ثابت ہوئے تو ان کی کسی صورت پشت پناہی نہیں کی جائے گی۔جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کر رہا ہے، سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل شاہ خاورنے لاپتہ افراد سے متعلق وزارت دفاع کا خط پڑھ کر سنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں پر 8 لاپتا افراد کے اغوا کا الزام ہے جن میں سے 2 افراد ڈاکٹر ندیم بلوچ اورعبدالغفار کوہلو کے فراری کیمپ میں ہوتے تھے، میجر سیف اور میجر منیر نامی 2 اہلکاروں پر لاپتا افراد کے اغوا کا الزام ہے، ان دونوں اہلکاروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی اور اگر یہ مجرم ثابت ہوئے تو ان کی کسی صورت پشت پناہی نہیں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.