کوہاٹ میں قومی امام بار گاہ کے متولی کو نا معلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا
جمعہ 21 فروری 2014 15:14
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) کوہاٹ میں قومی امام بار گاہ کے متولی کو نا معلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا کوہاٹ شہر کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او اقبال خان نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ جمعہ کی صبح نا معلوم افراد نے قومی امام بار گاہ کے متولی شیر محمد طوری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ شیر محمد طوری کو گھڑی مواز خان چوک میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ صبح کے وقت کچہری جا رہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ حملہ آوروں نے امام بارگاہ کے متولی کے سر میں ایک ہی گولی ماری جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جس کے بعد ان کی لاش کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا تعلق کرم ایجنسی کے علاقے پاڑہ چنار سے تھا اور عرصے سے کوہاٹ میں رہائش پذیر تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.