پابندی کے باوجود الحمرا ہال llمیں منعقدہ برائیڈل شو میں بھارتی گانوں پر پرفارم کیا گیا
ہفتہ 22 فروری 2014 13:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) پابندی کے باوجود الحمرا ہال llمیں منعقدہ برائیڈل شو میں بھارتی گانوں پر پرفارم کیا گیا ،الحمرا کی انتظامیہ نشاندہی کے باوجود بے بسی کی تصویر بنی رہی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ قواعد و ضوابط کے مطابق الحمرا کے ہالوں میں بھارتی گانوں پر فارمنس پر پابندی ہے تاہم دو روز قبل الحمرا ہال IIمیں برائیڈل شو کا اہتمام کیا گیا جس میں کامیڈین شاہ رخ نے بھارتی فلم چنائے ایکسپریس کے مشہور گانے لونگی ڈانس پر اداکارہ و ماڈل زاا اکبر کے ساتھ رقص کر کے الحمرا کے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دیں ۔
تقریب میں ہدایتکار جرار رضوی ، گلوکار ارشما ، طارق طافو اور میگھا سمیت دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی ۔الحمرا میں پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے والی اداکاراؤ ں کا اس پر کہنا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ قانون پر عملدرآمد کا نہ ہونا ، اگر کوئی پروڈیوسر بھارتی گانے کا استعمال کرے تو اس پابندی اور دیگر مشکلات درپیش ہوتی ہیں جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کو قانون کی دھجیاں بکھیرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.