کراچی ‘سیکورٹی کلیئرنس نہ ملی، 5 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم ایک دن کیلئے موخرکردی گئی،شہر کی19یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائدکرکے انسدادپولیومہم کا آغاز کیا گیا
اتوار 23 فروری 2014 12:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء) سندھ پولیس کی جانب سے سیکورٹی کلیئرنس نہ دیئے جانے کے باعث کراچی کی 5 حساس یونین کونسلز میں پولیو سے بچاؤ کی مہم ایک دن کے لیے موخرکردی گئی ہے ،شہر کی19یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائدکرکے انسدادپولیومہم کا آغاز کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوارکوکراچی میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔
گڈاپ کی یوسی 4 گجورو، یوسی 5 سونگل اور یوسی 8 منگھوپیر میں سیکیورٹی نہ ملنے کے باعث ڈیڑھ گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی۔ گلشن اقبال یوسی 10 پہلوان گوٹھ، گلشن اقبال یو سی11 میٹرول، گلشن اقبال یوسی 12 گلزار ہجری، گلشن اقبال یوسی 13 صفورا گوٹھ، بلدیہ یوسی 1 گلشن غازی، بلدیہ ٹاون یو سی 2 اتحاد ٹاون، بلدیہ ٹاون یوسی 3 اسلام نگر، بلدیہ ٹاون یو سی 4 نال آبادی،۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.