سنگم تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ”ہسدے آؤ ہسدے جاؤ “عوامی توجہ کامرکز بن گیا
پیر 24 فروری 2014 13:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) سنگم تھیٹر کے قیام ہونے کے بعد وہاں پیش کیے جانے والا پہلا اسٹیج ڈرامہ ” سیانی فیملی “ کی زبردست کامیابی کے بعد دوسرا نیا اسٹیج ڈرامہ ” ہسدے آؤ ہسدے “ بھی عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ۔
(جاری ہے)
مذکورہ اسٹیج ڈرامے میں اداکار ظفر ارشاد ، افضل بوبی ، سونیا شہزادی ، مدھو اور کاجل چوہدری کی پرفارمنس کو ڈرامہ بینوں کی جانب سے بھرپور داد ملک ہی ہے ۔
ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں مجاہد رانا ، فضا بھٹی ، منور دیوانہ ، صنم خان ، بابا شعیب سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر ہدایتکار ظفر ارشاد کی ہیں جبکہ پروڈیوسر ایم ڈی خالد ہیں ۔ سنگم تھیٹر کے قیام سے گوجرانوالہ ، مریدکے اور شیخوپورہ سمیت دیگر چھوٹے شہروں سے تعلق رکھنے والے ڈرامہ بینوں کو اپنے علاقے کے قریب ہی اچھے فیملی ڈرامے دیکھنے کا موقع ملے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.