نوجوان نسل موروثی سیاست سے عاجز آ چکے ہیں وہ اب تبدیلی کے خواہاں ہیں‘ یاسر گیلانی
پیر 24 فروری 2014 15:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف تیزی سے پاکستان کی یوتھ میں مقبول ہو رہی ہے، مخالف سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کی یوتھ میں بڑھتی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر یوتھ کے نعرے لگانے شروع ہو گئی ہیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئی ایس ایف کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران کیا۔
یاسر گیلانی نے کہا کہ آئی ایس ایف تحریک انصاف بنیادی جمہوری قوت ہے، نوجوان نسل ملک میں 65 سال سے جاری موروثی سیاست سے عاجز آ چکے ہیں وہ اب تبدیلی کے خواہاں ہیں، یہ تبدیلی صرف تحریک انصاف کی قیادت ہی لائے گی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ہی یوتھ کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے جس کا ایک ثبوت آئی ایس ایف کی امن ریلی میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.