ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹ انسٹی ٹیوٹ اور فنڈ صوبوں کے حوالے کیا جائے،سندھ کا وفاق سے مطالبہ ،حکومت سندھ کی کوشش ہے اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل کئے گئے سارے اداروں کا کنٹرول حاصل کیا جائے،ڈاکٹر سکندر میندھرو کا ضمنی سوال پر جواب
منگل 25 فروری 2014 20:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 فروری ۔2014ء) سندھ نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹ انسٹی ٹیوٹ (ای او بی آئی) اور اس کا فنڈ صوبوں کے حوالے کیا جائے۔ اس فنڈ میں 43 فیصد حصہ سندھ کا ہے۔ اس بات کا انکشاف منگل کو سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو نے متعدد ارکان کے ضمنی سوالوں پر بتایا۔
وقفہ سوالات محکمہ محنت سے متعلق تھا۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ سندھ حکومت کی درخواست پر ای او بی آئی کا معاملہ مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) کے گذشتہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا تھا لیکن اس پر غور نہیں کیا جاسکا۔ حکومت سندھ کی یہ کوشش ہے کہ ان سارے اداروں کا کنٹرول حاصل کیا جائے، جو 18 ویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.