فوجی آپریشن کے نتائج کیلئے تیار ہیں،قبائلی عوام کا زیادہ نقصان ہوگا،شاہد اللہ شاہد
بدھ 26 فروری 2014 12:06
بنوں((اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے الطاف حسین کو ہر صبح طالبان کے خلاف ایک نیا اقدام یاد آتا ہے ، فوجی آپریشن کے نتائج کیلئے تیار ہیں ، کارروائی میں طالبان کا نقصان کم اور قبائلی عوام کا زیادہ ہو گا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کو ہر صبح طالبان کے خلاف ایک نیا اقدام یاد آتا ہے جب تک الطاف حسین جیسے سیاستدانوں کے مشوروں پرعمل ہوگا، جنگ بڑھے گی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.