جمعیت علماء پاکستان کے چھ گروپوں نے ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کی قیادت میں متحد ہونے کا اعلان کر دیا ،جے یو پی( نورانی) کے پلیٹ فارم سے اس ملک میں نظام مصطفیﷺ کے انقلاب کے لئے بھر پور جدو جہد کریں گے ، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر،پیر سید محفوظ شاہ مشہدی، سید معصوم حسین شاہ نقوی، غلام شبیر قادری سمیت دیگر کی مشترکہ پریس کانفرنس
جمعرات 27 فروری 2014 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) جمعیت علماء پاکستان کے چھ گروپوں نے ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کی قیادت میں متحد ہونے کا اعلان کرتے ہوئے جے یو پی( نورانی) کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابو الخیرمحمد زبیرکی قیادت میں جے یو پی (نورانی) کے پلیٹ فارم سے مقام مصطفیﷺ کے تحفظ اور نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کی جد جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اس بات کا اعلان انہوں نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ جمعیت علماء پاکستان (نورانی )کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر،جے یو پی (سواداعظم )کے صدرپیر سید محفوظ شاہ مشہدی،جے یو پی( نیازی گروپ) کے صدر سید معصوم حسین شاہ نقوی،متحدہ جے یو پی کے سربراہ غلام شبیر قادری،جے یو پی( نفاذ شریعت) کے صدر صاحبزادہ سیدمصطفی اشرف رضوی اور جے یو پی (محمود شاہ گجراتی) کے صدر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے اپنے تمام گرو پوں کو ختم کرکے جمعیت علماء پاکستان( نورانی) کے پلیٹ فارم پر متحدہونے کا اعلان کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.