خیبرپختونخو اسمبلی اجلاس،تدریسی ہسپتالوں میں مینجمنٹ کمیٹیوں کے ارکان کی نامزدگیوں سے متعلق بحث ،رکن اسمبلی ارباب اکبر حیات کی جانب سے کمیٹی کے رکن محسن علی خان پر 84 کروڑ روپے گیس چوری کے الزامات
جمعرات 27 فروری 2014 22:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں صوبے کے مختلف تدریسی ہسپتالوں میں مینجمنٹ کمیٹیوں کے ارکان کی نامزدگیوں سے متعلق گرما گرم بحث ہوئی۔ ن لیگ کے رکن اسمبلی ارباب اکبر حیات کی جانب سے کمیٹی کے رکن محسن علی خان پر 84 کروڑ روپے گیس چوری کے الزامات لگائے گئے ۔ ڈپٹی سپیکر امتیاز شاہد کی زیر صدارت اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ارباب اکبر حیات نے صوبہ کے تدریسی ہسپتالوں میں مینجمنٹ کمیٹیوں کے اراکین کی تقرریوں سے متعلق تفصیلات مانگی تھیں ۔
رکن اسمبلی اکبر حیات کا موقف تھا کہ تدریسی ہسپتالوں کے مینجمنٹ کمیٹیوں میں ایسے ارکان کو لیا گیا ہے جن میں ایک ایبٹ آباد سے تحریک انصاف کے رہنما کے قریبی عزیز ہیں جبکہ کمیٹی میں ایک نام محسن علی خان کا بھی ہے جو اس وقت 84 کروڑ روپے کی گیس چوری میں ملوث ہیں جس پر صوبائی وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تدریسی ہسپتالوں میں مینجمنٹ کمیٹیوں کے جو ارکان لئے گئے ہیں ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں یہ تمام ارکان قابل احترام ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.